ٖ ڈھڈیال میں ٹریلہ الٹ گیا 3 افراد ریسکیو وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


چکوال(خرم منظور)ڈھڈیال ٹریلہ الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو اسٹیشن سے ایمبولینس، فائر اور ریسکیو وہیکل روانہ ہوئی آصف عمران شفٹ انچارج نے بتایا کہ کراچی سے راولپنڈی جانے والہ ٹریلہ جس میں ڈیزل موجود تھا ڈھڈیال کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گیا جس میں دو افراد پھنس گئے جنہیں ڈیزاسٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے نکالا۔


 حادثہ کے نتیجہ میں ٹوٹل تین افراد 18 سالہ محمد زبیر ولد محمد عاقل ساکن چکڑالہ(میانوالی)، 20 سالہ نوید عبداللہ ولد محمد عبداللہ اور 20 سالہ زاہد ولد محمد عاقل زخمی ہوئے متاثرین کو ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


ریسکیو آپریشن میں آصف عمرانایل ایف آر، وحیدEMT، واجدLTV، ذوالقرنینFR، عبدالحقDR، شوکتLTV، حبیبDR، ایازFR، مشتاقFR، عمرFR، شفیقLTV، ثاقبFR، عبدالقدیرFR، حسنEMT اور قیصرایل ٹی وی نے حصہ لیا۔ 




پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(266-20)

Date:18-09-20

میڈیا کوارڈینیٹر

۔0334-8744708۔۔

avc.chakwal@gmail.com۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top