ڈھڈیال (راجہ افتخارسے)امروز دوران گشت راولپنڈی روڈ پر ایک موٹرسائیکل سوار رومال موٹرسائیکل کے چین میںڈھ پھنس جانےکے باعث گر پڑا اور معمولی زخمی ھوگیا۔
پی ایچ پی پڑھال کی شفٹ نے اسکو آن دی سپاٹ رہسیکیو کیا اور فرسٹ ایڈ مہیا کیاور موٹرسائیکل کو سٹارٹ کرواکر اس کی اپنی منزل کی طرف رواں دواں کیا جس پر راہ گیر نے پٹرولنگ پولیس کو ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔
پٹرولنگ پولیس چکوال عوام الناس کی جان و مال کے تحفظ کیلے ھر وقت الرٹ اور کوشاں ھے
پٹرولنگ پولیس چکوال
پی ایچ پی پڑھال چکوال
عامر علی اے ایس آئی
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں