ٖ ہسپتال روڈ پر ناجائز تجاوزات کی بھر مار،ٹی ایم اے کی پراسرار خاموشی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


چکوال(راجہ عبد الغفار ) چکوال شہر ہسپتال روڈ پر ناجائز تجاوزات کی بھر مار،بازار میں خریداری کی غرض سے آے ہوئے بزرگ اورخواتین شدید اذیت کا شکار۔

تفصیلات کے مطابق ہسپتال روڈ حیی القیوم جنرل سٹور کے باہر مین چوک میں ناجائز تجاوزات کی بھر مار ہے ریڑھی بانوں اور خوانچہ فروشوں نے مکمل قبضہ جما رکھا ہے پیدل چلنے والے راہگیروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ٹی ایم اے کے عملہ نے مکمل خاموشی اختیار کر کے عوام کی مشکلات میں مذید اضافہ کر دیا ہے ۔

عوامی حلقوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈی سی چکوال سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ہسپتال روڈ پر سے تمام ناجائز تجاوزات ہٹائی جائیں تا کہ خریداری کی غرض سے آئے ہوئے بزرگ اورخواتین شدید اذیت سے بچ سکیں۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top