ٖ ہزاروں ہندو یاتریوں پرمشتمل قافلہ کٹاس راج پہنچا تو مقامی میڈیا کو کورج سے روک دیا گیا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


کلرکہار (راجہ برہان غنی)چوآسیدن شاہ!ہزاروں ہندو یاتریوں پرمشتمل قافلہ ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش لال کی قیادت میں کٹاس راج پہنچا۔


 چورانوے 94بسوں میں آنے والے ہندووں نے کٹاس راج میں مذہبی رسومات ادا کیں اور ایک گھنٹہ قیام کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔


 نام نہاد سیکیورٹی کے نام پر مقامی میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا جبکہ انتظامیہ کے پروردہ عناصر سر عام گھومتے نظر آئے ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top