ٖ ڈھڈیال کے نواحی قصبہ سرال میں قائم سب سے بڑا ڈیم سیلابی ریلے کی نذرہوگیا وائس آف چکوال (VOC)


سرال(قدیرمغل سے)چیئرمین یونین کونسل سرال چوہدری نثار عباس کا بہت بڑا ڈیم جو موضع جیٹھل کے قریب تھا فم کسر کی جانب سے ایک بڑے سیلابی ریلے نے توڑ دیا،ڈیم ٹوٹنے کے بعد ریلے نے جیٹھل کے ڈیم بھی توڑ دیئے۔

مقامی آبادی جو ندی کے کنارے واقع ہے کو شدید نقصان کا خدشہ،سرال تاپڑھال روڈ مکمل طور پر پانی میں ڈوب گئی۔سرال وجیٹھل کے باقی چھوٹے ڈیم بھی سیلابی ریلے نے توڑدیئے۔زمین کے کٹاؤ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top