ٖ پولیس اہلکارکوڈنڈے کے وار سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


منڈی بہاوالدین(سعدیہ شاہ سے)ون فائیو کی کال پر جانے والے پولیس اہلکاروقاص کو گھر میں موجود افراد نے ڈنڈوں کے وار کر کے شہید کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابقمنڈی بہاوالدین ون فائیو پرپولیس کو جھگڑے کی کال موصول ہوئی جس پر پولیس کانسٹیبل وقاص  فورا ڈیوٹی نبھاتے ہوئے جائے وقوعہ پر پہنچ گیا جہاں پر ملزم نے مشتعل ہو کر اپنی لڑائی چھوڑ کر پولیس اہلکار کو ڈ نڈے کے  وار کر کے اسے موقع پر شہید کردیا ۔

شہید کانسٹیبل نعش کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منڈی بہاوالدین میں شفٹ کر دیا گیا گیا جب کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس تھانہ کٹھیا لہ شیخاں نے علاقہ کی ناکہ بندی کرکے ملزم قمر کو گرفتار کرلیا ھے ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top