ٖ موٹر وے پولیس کا احسن اقدام وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


تفصیلات کے مطابق ایک ہنڈا کار ایل آر ایس 450 جس میں 4 افراد  سوار تھے لاہور سے اسلام آباد کی جانب جا رہے تھے ۔یہ افراد بھیرہ سروس ایریا میں  روکے  جہاں اپنا بیگ بھول گئے اور سفر جاری رکھا  بیگ میں ڈھائی  لاکھ روپے مالیت کے کریڈٹ کارڈ 9 ہزار روپے نقد  اور دیگر اہم دستاویزات موجود تھے۔


یاد آنے پر انہوں نے  موٹروے پولیس کو  اطلاع دی ۔جس پر موٹروے پولیس فورا" موقع پر پہنچی اور سروس ایریا  سے بیگ تلاش  کر لیا بعدازاں  بیک سلمان خان سکنہ لاہور کے حوالے کر دیا گیا

ترجمان موٹروے پولیس 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top