ٖ شکاریوں کے خلاف ایکشن، شکاری رنگے ہاتھوں گرفتار،ملزمان کو 170000جرمانہ وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


چکوال(راجہ عبدالغفار )ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف کی ہدایت پر چکوال کے علاقوں میں غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،مخبر کی اطلاع پر محکمہ وائلڈ لائف ٹیم نے کاروائی کی اور ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف سالٹ رینج غلام رسول اعوان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شکاریوں پر ریڈ کیا۔


 اور شکاریوں سے شکار کا سامان اعلی نسل کے ذبح شدہ جانور ضبط کر کے ملزمان کو چالان کیا تفصیلات کے مطابق شکاریوں سے شکار کا سامان،ہتھیار اور شکار کیے ہوئے جانور برآمد کر لیے اور ملزمان کو 170000 روپے جرمانہ عائد کیا  عوامی حلقوں نے ڈائریکٹر وائلڈ لائف اور کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top