چکوال (چوہدری عمران قیصرعباس)تحصیل پریس کلب چکوال کے چیئرمین اور ممبر ایگزیکٹو باڈی چکوال پریس کلب ملک فہیم اختر اور ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری چکوال سعید مرزا کے درمیان قانونی جنگ کا ڈراپ سین ہوگیا۔ملک فہیم اختر سے مرزا سعید ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری چکوال نے اپنی غلط فہمی کا اعتراف کرتے ہوئے تھانہ صدر چکوال میں دی جانے والی درخواست واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ چکوال پریس کلب کے چیئرمین ارشد محمود عباسی اور چیئرمین فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی محمد ریاض انجم سے مشاورت اور انکی منظوری اور چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کونسل چکوال و ممبر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی چکوال پریس کلب سید منصور علی شاہ بخاری رتوچھہ۔سینئر صحافی ملک صفی الدین صفی اور معروف قانون دان محمد آصف ملک ایڈووکیٹ کے نمایاں کردار کے بعد باقاعدہ طور پر راضی نامہ کیا گیا۔ اس موقع پر ملک فہیم اختر کے کاروباری دفتر رائل رینٹ اے کار تلہ گنگ روڈ چکوال پر بانی چیئرمین تحصیل پریس کلب چکوال و سیکرٹری فنانس چکوال پریس کلب چوہدری عمران قیصر عباس۔صدر تحصیل پریس کلب چکوال و ممبر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی چکوال پریس کلب چوہدری غیور عباس ماڑی شریف۔جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کونسل چکوال و چیئرمین لیگل کمیٹی چکوال پریس کلب محمد آصف ملک ایڈووکیٹ۔بانی چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب چکوال و ممبر ایگزیکٹو باڈی چکوال پریس کلب ملک صفی الدین صفی۔سید مہدی حسن شاہ جوائنٹ سیکرٹری تحصیل پریس کلب چکوال و سینئر نائب صدر ینگ جرنلسٹ انٹر نیشنل بھی موجود تھے۔ |
---|
وائس آف چکوال
»
چکوال
» ملک فہیم اختر اور ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری چکوال کے درمیان قانونی جنگ اختتام پذیر
Related Posts
راجہ مظہر ہستال نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں میدان مار لیا
ڈے اینڈ نائٹ نیزہ بازی پروگرام مونسپل سٹیڈیم چکوال شہر میں الحیدر رائل سٹار کلب صدر راجہ مظہر [...]
چکوال : سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئے
پنجاب سپورٹس بورڈ کی جانب سے سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئےمورخہ 9 مئی 2024[...]
بسم اللہ فیملی پارک اینڈ ریسٹورنٹ پر پرتکلف افطار ڈنر
چکوال (راجہ افتخار سے) سرزمین چکوال سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی شخصیت بلال احمد حال مقیم یو[...]
چکوال : پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پرسیمینارجاری
چکوال/ پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ب[...]
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک کو چکوال پریس کلب رجسٹرڈ می[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.