ٖ تترال کی عوام نے ذوالفقار دلہہ کی گمشدگی کا بورڈ لگانے کی ٹھان لی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


الیکشن جیتنے کے بعد نہ تو موصوف نے کوئی ترقیاتی پیکج دیا اور نہ ہی کسی سے روابط قائم کیے بلکہ الیکشن میں ساتھ دینے والوں کو مکمل اگنور کر دیا 

تترال(خصوصی رپورٹ) تفصیلات کے مطابق موضع تترال کی عوام نے ذوالفقار دلہہ کی گمشدگی کا بورڈ لگانے کی ٹھان لی ۔ان کا کہناہے کہ وہ الیکشن میں بڑے بڑے دعوے کر کے گئے مگر سیٹ جیتنے کے بعد سب کچھ بھول گئے۔

 ترال کے مین روڈ کی حالت انتہائی خستہ ہے بارشوں کی وجہ سے کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے مگر لگتا ایسے ہے کہ ایم این اے ذوالفقار دلہہ کو شاید اپنے حلقے سے باھر نظر آرہا ہے اس لیئے وہ توجہ ہی نہیں دے رہے ۔

0331 1483914 بشکریہ

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top