چکوال(ساجد بلوچ)ایف آئی اے میں تعینا ت علاقہ ونہار کے سپوت ملک جلیل عباس اعوا ن کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ اس ضمن میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد ڈاکٹر معین مسعود نے ملک جلیل عباس اعوان کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے بیجز لگائے ترقی ملنے پر سب انسپکٹر ملک جلیل عباس اعوان کو علاقہ ونہار کی سیاسی، سماجی اور دیگر شخصیات نے دلی مبارکباد دی ہے۔ سینئر صحافی اور چکوال پریس کلب کے ممبر ساجد حسین بلوچ نے ملک جلیل عباس اعوان کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔ |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں