ٖ چکوال صحافتی برادری کا ملک عظمت حیات کے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت وائس آف چکوال (VOC)

چوآسیدن شاہ (ملک عظمت حیات سے) چوآسیدن شاہ صحافی ملک عظمت حیات کے بہنوئی ،ملک ذیشان احمد، نعمان احمد کے والد کے انتقال پر صحافتی برادری نے اظہار تعزیت کیا اور فاتح خوانی کی۔ 


 اس موقع پر راجہ شہزاد حمید اینکر پرسن، چکوال جرنلسٹ فورم کے سرپرست اعلیٰ ملک خالد، ملک سلیم رحمانی،مہران ظفر، کنور فاروقی، حسن فردوس،راجہ عبدالرئوف، خاور شہزاد،فرحت بشیر ایڈووکیٹ، راجہ افتخار،حافظ محمد وقار، سید ذیشان حیدر شاہ سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔


 انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبروجمیل کی دعا بھی کی ۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top