ٖ فائرنگ سےشدیدزخمی ہونے والے چوہدری مقصود نیلہ کو راولپنڈی منتقل کردیا گیا وائس آف چکوال (VOC)


چکوال(نذرحسین سے)نیلہ روڈ پر فائرنگ کے واقعہ میں شدید زخمی ہونے والے چوہدری مقصود نیلہ کو ڈی ایچ کیوہسپتال چکوال سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔


چکوال۔۔۔چوہدری مقصود نیلہ محکمہ واپڈا کے ملازم اور  ایم این اے سردار ذوالفقار دلہہ کے پرسنل اسسٹنٹ  بھی ہیں۔انہیں   خون زیادہ بہن جانے کے باعث راولپنڈی ریفرکیا گیا۔


تازہ ترین

01-04-2021

گزشتہ روزفائرنگ کی زد میں آگر شدیدزخمی ہونے والے چوہدری مقصود نیلہ  کی حالت خطرے سے باہر ہے  اورصحت یابی کی طرف گامزن ہیں ۔


0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top