ٖ ڈھریلہ کہون: سکول وین کی ٹکر سےایک طالب علم جاں بحق دوسراشدیدزخمی وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (وائس آف چکوال)صبح سویرےڈرائیور سید بلال سکنہ ڈیری سیداں کی غفلت کے باعث پیش أیا۔ذرائع کے مطابقتیز رفتاری سے موڑ کاٹتے ہوے سکول وین بے قابو ہو کر مخالف سمت سے أنے واے موٹر سائیکل سوار دو طالب علموں کو کچل ڈالا جس سے ایک طالب علم موقع پر جان کی بازی ہار گیا۔جبکہ دوسرے طالب علم کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top