ٖ غیر قانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


چکوال (راجہ افتخاراحمدسے) تفصیلات کے مطابقضلع چکوال میں رکشوں موٹر سائیکلوں اور دیگر گاڑیوں میں غیر قانونی نمبر پلیٹ کی بھر مار ہو چکی  ہے جس پر دبنگ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ملک مجید اختر نے ایسی بوگس نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم صادر کیا ۔

جس پر ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں نے  بہت سے رکشوں اور موٹر سائیکلوں سے بوگس نمبر پلیٹ اتار دیں اور غیر قانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں پر بھاری جرمانے بھی کیے ۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ملک مجید اختر کا کہنا تھا کہ تمام شہری پراپر نمبر پلیٹ کا استعمال یقینی بنائے خلاف ورزی کی صورت میں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top