تلہ گنگ :چکوال تلہ گنگ تحریک لبیک احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ کا واقعہ.تلہ گنگ میں پولیس نے فائرنگ کر کے تحریک لبیــــــــــــک کے کارکن کو شہید کر دیا۔ تلہ گنگ میں پولیس کی فائرنگ کی وجہ سے ایک شہید اور متعدد زخمی.محمد زوہیب ولد جہان خان لیٹی پولیس کی فائرنگ کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہار گیا۔ ترجمان تحریک لبیــــــــــــک پاکستان راولپنڈی ڈویژن |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں