ٖ سانگ اڈے کے قریب مزدا ٹرک نے سائیکل سوار کو ٹکرمار دی وائس آف چکوال (VOC)


ڈھڈیال (وائس آف چکوال)تفصیلات کے مطابق سید فیض حسین شاہ سکنہ سید کسراں جو کہ کامرس کالج ڈھڈیال میں بطور سکیورٹی گارڈ کام کرتا ہے اپنے کام کے سلسلے میں سائیکل پر ڈھڈیال آر رہا تھا کہ پیچھے آنے والے مزدا ٹرک نمبرسی2761 کے ڈرائیور نے ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا۔

 فیاض حسین شاہ کو سر میں شدید چوٹیں آئیں حادثہ ڈرائیو کے سوجانے کے باعث پیش آیا حادثے کے ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پٹرولنگ چیک پڑہال کے عملہ اے ایس آئی خرم عظیم ہمراہ دیگر ملازمین کے فوری طور پر زخمی فیض حسین شاہ کو ار ایچ سی ڈھڈیال پہنچایا گیا جہاں فوری طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیوچکوال منتقل کر دیا گیا ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top