چوآسیدن شاہ نوجوان صحافی بلال شوکت طور کے بھائی ہیڈ رسول بیراج میں ڈوب کر جاں بحق ۔ نعش نکال لی گئی ۔ ارسلان شوکت کے ہمراہ دو مزدور بھی ڈوب گئے تھے جنکی تلاش جاری ہے چوآسیدن شاہ (ملک عظمت حیات سے) چوآسیدن شاہ نوجوان صحافی بلال شوکت طور پڈھ کے بھائی ارسلان شوکت ہمراہ دو مزدور صبح سویرے مائن سے کوئلہ لوڈ کرکے منڈی بہاؤالدین جارہے تھے کہ راستے میں ہیڈ رسول بیراج پر گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور گاڑی پانی میں جا گری جس سے تینوں نوجوان پانی میں ڈوب گئے ۔ ارسلان شوکت کی نعش کو ریسکیو آپریشن کے بعد نکال لیا گیا ہے جبکہ دو مزدوروں کی تلاش جاری ہے ۔اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل نصیب فرمائے آمین |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں