ٖ ڈھڈیال : بستی ملنگاں میں چھت گرنے سے 14 سالہ لڑکی جاں بحق وائس آف چکوال (VOC)

ڈھڈیال (آصف علی)گزشتہ روز  ہونے والی طوفانی بارش سےچکوال کے نواحی شہر ڈھڈیال   کی بستی ملنگاں میں چھت گرنے سے 14 سالہ لڑکی جانبحق ہوگئی جبکہ والدہ اور ایک سالہ بچہ مرید معجزانہ طورپرمحفوظ رہے ۔

اپنی مدد اپ کے تحت گھر کے تمام افراد کو ملبے سے نکالا گیا کئی گھنٹے گزرنے کے بعد حکام بالا سے کوئی بھی دادراسی کے لیۓ جائے وقوعہ پرنہیں پہنچا ۔ ۔ ۔ ۔  متاثرین کی دھائی

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top