ٖ سانگ باؤنڈری کے قریب تیز رفتار کار حادثے کا شکار وائس آف چکوال (VOC)

ڈھڈیال (ڈاکٹرزاہدچوہدری)ڈھڈیال سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر سانگ باؤنڈری کے قریب تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہو کر کھیتوں میں جا گری تفصیلات کے مطابق سانگ اڈے کے قریب ایک کار اچانک ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو گئی اور الٹ کر کھیت میں جا گری, ۔

کار کے اندر سوار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں,  اطلاع ملنے پر 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔  

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top