ایشیا کا سب سے اونچا پل موضع سمبل کے قریب چکوال میں ہے ایشیا کا سب سے بڑا قصبہ موضع لا وہ چکوال میں ہے۔ موضع جند چکوال کے صوبیدار خالق نے انٹرنیشنل گیمز میں 4 دفع سونے کا تمغہ جیتا 1954 منیلا میں 1957 ایران میں 1958 ہانگ کانگ میں اور 1960 میں ایران میں اور 1956 میں بھارت کے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے انہیں اڑن عجوبہ کا خطاب دیا۔ موضع فرید چکوال کے صوبیدار محمد اقبال نے انٹر یشنل گیمز میں 5 دفع سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ موضع سمبل چکوال کے ملک اللہ داد جیولین تھرو میں 12 گولڈ میڈل حاصل کئے سن 1965 کی پاک بھآرت جنگ میں چیف آف ائر سٹاف ٹمن چکوال کے ائر مارشل نور خان کو مقرر کیا گیا جنگ عظیم اول میں پہلا وکٹوریا کراس موضع ڈب کےصوبیدار خدا داد خان کو دیا گیا برطانوی شاہی فوج میں کمیشن حاصل کرنے والے پہلے آفیسر جنرل محمداکبر رنگروٹ چکوال سے تھے جب چکوال کے جنرل محمد اکبر رنگروٹ کی والدہ کا انتقال ہوا تو برطانوی اخبار نے سرخی لگائی Mother of 6 General died دنیا کی تاریخ میں واحد میاں بیوی جو دونوں جنرل موضع بھلو مار کےجنرل اسد محمود ملک اور جنرل شاہدہ ملک تھے پاکستان کے پہلے افسر جنہں قائد اعظم نے ترقی دے کر جنرل بنایا چکوال کے جنرل ۔محمد اکبر رنگروٹ تھے۔ موضع بھلہ چکوال کے غازی مرید حسین نے 1937 میں گستاخ رسول ڈاکٹر رام گوپال کو جہنم واصل کیا ۔ تلہ گنگ چکوال کے غازی میاں محمد نے 1938 میں گستاخ رسول چرن داس کو واصل جہنم کیا چکوال کےغازی عبدلعزیز نے گستاخ رسول ہندو اسسٹنٹ کمشنر کو واصل جہنم کیا سیاہ چین گلیشئر کا ہیرو موضع دلیل پور چکوال کے بریگیڈئر رشید احمد ملک چکوال کے ائر ماشل نور خان پاکستان کی واحد شخصیت ہیں جنہیں ہلال جرآت اول ہلال شجاعت کے اعزازات اکٹھے دئے گئے ایشیا کا سب سے اعلی نسل کا گلاب چوآ سیدن شاہ میں پایا جاتا ہے بشکریہ: مہتاب احمد +92 346 8723258 |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں