ٖ قصبہ سرال میں مرحوم یاسرمحمود کے خاندان سے یاسرسرفرازراجہ کا اظہارتعزیت وائس آف چکوال (VOC)


سرال ( نامہ نگار)صوبائی وزیر جناب ہمایوں یاسر سرفراز راجہ کا مرحوم یاسر محمود کہوٹ کے گھر سرال میں حاضر ی دی اورمرحوم کے ایصال ثواب  کے لئے دعا کی اوراس کے خاندان سے اظہار تعزیت کیا ۔

انکے ہمراہ وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال ، ڈھڈیال کے رہائشی چوہدری خورشید بیگ اور چیئرمین یونین کونسل سرال چوہدری نثار عباس کے علاوہ اہلیان علاقہ کی اہم شخصیات   شامل تھیں۔ 

حق نواز، ایڈ من جناح ویلفئر سوسا ئیٹی سرال


0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top