ڈاکٹرز کے پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ پنجاب حکومت کا کورونا جنگ کے فرنٹ لائن فائٹر پر تشدد King khan پاکستان دنیا کا وہ ملک جہاں کورونا کے دوران ڈاکٹروں کو طبعی حفاظتی سامان مانگنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا لاہور پشاور کوئٹہ میں ڈاکٹروں کی ڈنڈوں سے پٹائی کی اور ان کو حوالات میں بند کر دیا گیا کرونا کے نام پر جاری اربوں روپے وزیروں مشیروں وزیراعظم اور جرنیلوں کی جیب میں گیا این ڈی ایم اے کے سابقہ چیئرمین جنرل محمد پیارےافضل نے آج تک کورونا کے 25 ارب روپے کا حساب نہیں دیا وزیروں مشیروں کی الگ موجیں بنی ہوئی تھی لیکن مار کھانے کو صرف ڈاکٹر ڈاکٹرز ایک بار پھر میڈیکل کے طلبہ کے ساتھ نیشنل لائسنسنگ ایگزیمینیشن ٹیسٹ ( این ایل ای ) کے خلاف سڑکوں پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی ۔ آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد ڈاکٹر زخمی جبکہ 15 سے زائد کی طبعیت بگڑ گئی ۔ پچھلے دور حکومت میں ڈاکٹروں کو احتجاج پر اکسانے والی ڈاکٹر یاسمین راشد آج ڈاکٹروں کے مسائل کے حل کے لیے کہیں نظر نہیں آرہی +968 9057 9488 |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں