ٖ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا وائس آف چکوال (VOC)


King khan

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قائم مقام چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے از خود نوٹس کے دائرۂ اختیار اور تعین کے لیے قائم بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔



جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خط میں  کہا ہے کہ ایک مرتبہ نامعلوم نمبر سے وصول واٹس ایپ میسج پر از خود نوٹس لیا گیا

واٹس ایپ از خود نوٹس کی وجہ سے قومی خزانے کو 100 ارب روپے کا نقصان ہوا،

 پاکستان کا ہر شہری آزادیٔ صحافت کے لیے اسٹیک ہولڈر ہے، اس خط کی کاپی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی جائے۔


ثاقب نثار جیسے لوگ چیف جسٹس ہوتے ہوے ازخود نوٹس لے کر عوام کو یہ دکھاتے تھے کہ اس ملک اور قوم کا فائدہ ہے

 لیکن ثاقب نثار نے جتنے بھی ازجود نوٹس لیں ہے اس ملک اور قوم کا نقصان ہوا

ثاقب نثار کے نوٹس سے پاکستان کڈنی اینڈ لیور سنٹر بند ہوا فائدہ ثاقب نثار اور اس کے بھائی کو فائدہ  ہوا غریب مریضوں کا علاج نہ ہوسکا

 ثاقب نثار  نے ڈیم کا نوٹس لیا ، منرل واٹر کی کمپنیوں کو ڈرایا دھمکایا ازخود نوٹس لیا فائدہ ثاقب نثار کو ہوا

 ثاقب نثار نے ملک ریاض کی زمینوں پر قبضے کا نوٹس  لیا  فائدہ ثاقب نثار اور ملک ریاض کو ہوا

 

ثاقب نثار کے ازخود نوٹس لینے سے ملک و قوم کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا  جس کا ذکر قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ایک خط میں قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو  کیا ہے

 قوم کے سامنے سچ کب لایا جائے گا



+968 9057 9488

 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top