تبدیلی جھوٹی نکلی کارکردگی دکھانے کے لئے اخباروں میں فوٹو انڈیا کے لگا دیئے King khan تحریک انصاف کی حکومت کو کو تین سال ہو چکے ہیں اور تین سال میں میں سب سے زیادہ کارکردگی تحریک انصاف کے کیمرہ مین نے دکھائی فوٹو بنا کر میڈیا اور سوشل میڈیا پر لگاتا رہا تین سال میں پاکستان تحریک انصاف کی کارکردگی صرف فوٹو شاپ ہی ہے
چند دن پہلے فواد چوہدری نے کہا تھا کہ ہم اپنی تین سالہ کارکردگی پیش کرنے جا رہے ہیں اور آج پاکستان کے تمام اخبارات میں اپنی تین سالہ کارکردگی کا بہت بڑا اشتہار لگایا گیا اخیار میں جو فوٹو لگائے گئے ان میں لوگ پاکستان کے تھے اور نہ ہی زمین پاکستان کی تھی اور جو پروجیکٹ نظر آرہے تھے وہ بھی پاکستان میں موجود نہیں۔ انڈیا کی ایک ویب سائٹ سے فوٹو چرا کر پاکستان کی ترقی دکھا دی گئی کیونکہ عمران خان اور اس کی حکومت کے پاس دکھانے کو کچھ ہوتا تو دکھاتے تحریک انصاف کا ایک پروجیکٹ فوٹو شاپ وہ بھی جھوٹا نکلا تبدیلی جھوٹی نکلی عمران خان نے کہا تھا میرے پاس دو سو بندوں کی ٹیم ہے جھوٹ تھا عمران خان نے کہا تھا کہ میں کروڑوں نوکریاں اور لاکھوں گھر بنا کر دوں گا جھوٹ تھا عمران خان نے کہا تھا کہ عوام کا معیار زندگی بنے گا اور تمام سہولیات عوام کو ان کے گھر پر ملیں گی جھوٹ تھا
عمران خان نے کہا تھا 200 ارب ڈالر سوئزر لینڈ کے بینکوں میں پڑا ہوا ہے اور جب ہماری حکومت آئے گی تو 200 ارب ڈالر واپس لاکر سو ارب ڈالر دنیا کے منہ پر ماریں گئے اور سو ارب ڈالر عوام پر لگائیں گے سب جھوٹ تھا ہم تو پہلے ہی دن سے کہہ رہے ہیں کہ تبدیلی جھوٹی ہے عمران خان جس نے پاکستانی عوام کو چکر دے کر اسٹیبلشمنٹ کی انگلی پکڑ کر وزیراعظم تو بن گیا لیکن اب اپنے وعدوں کو تکمیل تک نہ پہنچا سکا اور جب عوام اس کے وعدے یاد دلاتی ہے تو مختلف ملکوں کبھی برطانیہ کبھی کینیڈا کبھی امریکہ اور کبھی انڈیا کے فوٹو دکھا کر عوام کو تبدیلی دکھائی جاتی ہے جھوٹے تو یہ زمانے کے تھے لیکن دوسرے ملکوں کے فوٹو لگا کر اپنی ترقی دکھانا یہ تو ایک جرم ہے +968 9057 9488 |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں