باغوں کا شہر لاہور کچرے کے ڈھیر میں بدلنے لگا جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر انتظامیہ کی کارکردگی پر سوال اٹھا رہے ہیں King khan لاہورمیں جگہ جگہ کوڑا کرکٹ اور گندگی کے ڈھیر لگے ہیں اور شہر بھر میں تعفن نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ سوہنا شہر لاہور کچرے کا ڈھیر بنتا جا رہا ہے اہم شاہراہوں سے گزرنے والے شہریوں کو مشکل کا سامنا ہے جب کہ تعفن نے سانس لینا الگ محال کر دیا ہے۔ کرونا سے پہلے ہی عوام تنگ ہے اوپر سے کوڑا کچرا نہ اٹھانے کے باعث وبائی امراض کے پھیلنے کا خدشہ بھی بڑھ گیا ہے۔ ایمپائر نے عمران خان کی خواہش پر انگلی کھڑی کر دی عوام کو بتایا کہ دو ہزار اٹھارہ تبدیلی کا سال ہے ایمپائر نے عمران خان کی خواہش پر پر میڈیا کو بتایا کہ چھ مہینے مثبت خبریں دیں جو 3 سال گزر جانے کے باوجود بھی جاری ہیں عمران خان کی خواہش پر خاور مانیکا نے بشرہ بیگم المعروف پنکی پیرنی کو طلاق دے دی
عمران خان نے بشریٰ بیگم المعروف پنکی پیرنی کی خواہش پر ایک نااہل بندے کو پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر اعلی بنا دیا بشریٰ بیگم المعروف پنکی پیرنی کی خواہش تو پوری ہو گئی لیکن پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کچرے کا ڈھیر بن گیا عوام بے حال ہوگی روزگار تباہ ہو گئے وزیر اعظم بننے کے بعد عمران خان نے اپنے تمام فنڈ کرنے والوں اور دوستوں کو ان کے بزنس کے مطابق وزارتیں عنایت فرما دیں جیسے ہی عمران خان کے بزنس مین دوست وزیر بنے انہوں نے لوٹ مار شروع کر دی۔ مہنگائی میں اضافہ ہوگیا عوام بے حال ہو گئی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں لیکن عمران خان کے دوستوں کی جیبیں بھر گئی عمران خان کے دوست وزیروں مشیروں نے عوام کو پٹرول ادویات آٹا چینی کورنا فنڈ اور ہر چیز میں خوب لوٹا پہلے عمران خان گنڈاپور شہد والے کی خواہش پر میانوالی میں شہد کی مکھیاں چھوڑنے گئے تھے اب آپنے ایک چہتے اور پیارے وزیر مراد سعید کی خواہش پر زیتون کا تیل نکالنے جارہے ہیں عمران خان اپنی خواہشات پوری کریں اپنے دوستوں کی بھی خواہشات پوری کریں لیکن پاکستانی عوام کا بھی خیال کریں جس کا اب تک کوئی پرسان حال نہیں ہے عوام مہنگائی بے روزگاری میں پس رہی ہے لیکن عمران خان کی خواہشیں پوری کرتے کرتے پاکستان کو داؤ پر لگا دیا گیا ہے سب سے بڑا صوبہ پنجاب کچرے کا ڈھیر بن چکا ہے
پاکستان کی عوام پریشان ہیں اور عمران خان اور ان کے وزیروں مشیروں کی خواہشات ہی نہیں پوری ہورہی ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے ڈرے کیوں میرا قاتل ؟ کیا رہے گا اُس کی گر د ن پر وہ خوں، جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بہ دم نکلے ؟ +968 9057 9488 |
---|
Related Posts
عمران خان پاکستان کو دیوالیہ کیوں کرنا چاہتے تھے
علی خان _یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہوچکی ہے کہ عمران خان کو صرف اور صرف اپنا مفاد عزیز ہے[...]
عمران خان نے سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کا اعلان کردیا فضائی دورے کے بعد وزی[...]
جب روم جل رہا تھا تو نیرو سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا
علی خان _’جب روم جل رہا تھا تو نیرو سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا‘یہ محاورہ تو آپ نے اکثر[...]
مودی کو جو یار ہے غدار ہے غدار ہے
علی خان _لسبیلہ ہیلی کاپٹر کی انکوائری رپورٹ میں بڑے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ[...]
تبدیلی کا دعوی کرنے والے اپنے آپ کو نہ بدل سکے
تبدیلی کا دعوی کرنے والے اپنے آپ کو نہ بدل سکے انہوں نے دنیا کو کیا بدلنا ہےعلی خان __تبدیلی کا آغاز[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.