چکوال (فیض محمد سے) نارووال کےعلاقہ وریام میں ایک انتہائ افسوسناک واقعہ پیش ایا محمدقدیرولدمحمدفریدنےاپنےتیین کمسن معصوم بچوں کےساتھ ژہرکھالیا۔قدیرموقعہ پرجانبحق ہوااورایک بچہ ہسپتال جاکرفوت ہوگیادوبچوں کی حالت تشویشناک ہے۔قدیراپنےگھرپربستہ بنانےکاکام کرتاتھااورگھرکاواحدکفیل تھا۔قدیرنےدومائیکروفنانس اداروں سےقرض لےرکھاتھا۔ کروناکی وجہ سےاسکول بندتھےاورکوئ ارڈربھی نہی مل رہاتھا۔اوپرسےان مائیکروفنانس اداروں نےقسطوں کےلیےاسکاجیناحرام کیاہواتھا۔مسلہ صرف قسطوں کانہیں اس نام نہاد سروس چارجز کابھی تھاجویہ ادارےدوماہ کےریلیف کےبدلےسوددرسودوصول کررہےتھے۔کروناکےدنوں میں حکومت نے نام نہاد ریلیف کےبدلےمائیکروفنانس اداروں کوسودکی کھلی چھٹی دیدی تھی۔اب وہ غریب پیسےکہاں سےدیتاایک کاروباربنداوراوپرسےسوددرسود۔کیابحثیت مسلمان اور پاکستانی ہم سب اس واقعیہ کےزمہ دارہیں اورحکومت توڈائریکٹ زمہ دارہے ۔مدینہ کی ریاست میں حضرت عمر فاروق راضی اللہ عنہ نےفرمایاتھاکہ اگردجلہ کےکنارےکتابھی مرگیاتواس کاحساب عمر سےلیاجاے گا۔کل ایک بدبخت نےاپنی ماں کوماراتوساراسوشل میڈیامیدان میں اترایا۔ان دوناحق اموات کےلیےہم کتنی زمہ داری کا مظاہرہ کرتےہیں آس کااب پتہ چلےگا |
---|
Related Posts
راجہ مظہر ہستال نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں میدان مار لیا
ڈے اینڈ نائٹ نیزہ بازی پروگرام مونسپل سٹیڈیم چکوال شہر میں الحیدر رائل سٹار کلب صدر راجہ مظہر [...]
چکوال : سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئے
پنجاب سپورٹس بورڈ کی جانب سے سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئےمورخہ 9 مئی 2024[...]
بسم اللہ فیملی پارک اینڈ ریسٹورنٹ پر پرتکلف افطار ڈنر
چکوال (راجہ افتخار سے) سرزمین چکوال سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی شخصیت بلال احمد حال مقیم یو[...]
چکوال : پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پرسیمینارجاری
چکوال/ پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ب[...]
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک کو چکوال پریس کلب رجسٹرڈ می[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.