ٖ جب آئے گا عمران بنے کا نیاپاکستان وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


وعدہ تو تھا روٹی کپڑا اور مکان لیکن اب نکال رہا ہے یہ غریب کی جان جب آئے گا عمران بنے گا نیا پاکستان


جب آئے گا عمران سب کی لے گا جان بنے گا نیا پاکستان

آٹا چینی پیٹرول بجلی گیس سب کچھ ہو گا مہنگا 

غریب کی لے گا جان بنے گا نیا پاکستان


بےروزگاری  لاقانونیت ہو گی عام بنائے گا مسائلستان غریب کی لے گا جان بنے گا نیا پاکستان 


چپڑاسی بھی ہوگا ڈاکو بھی ہوگا زلفی بھی ہوگا مراد، زرتاج خٹک ڈبو بھی ہوگا

بس نہیں ہو گا غریب 

غریب کی لے گا جان بنے گا نیا پاکستان


پنکی پیرنی کے جادو بھی ہوں گے زرتاج کی اکھیوں کے لشکارے بھی ہوں گے

غریب سے چھین لے گا روٹی یہ عمران بنے گا نیا پاکستان


وزیروں مشیروں کے بن جائیں گے بینک بیلنس اور اونچے اونچے مکان غریب کی لے گا جان جب آئے گا عمران  بنے گا نیا پاکستان


 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top