ٖ پشاور دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، رہنما یوسی ڈھڈیال وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

ڈھڈیال (آصف علی نائیک)یونین کونسل ڈھڈیال کے رہنماؤں سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ  مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما رانا محمد بشیر سراج مسلم لیگ نون ڈھڈیال  کے صدر طارق جمیل انصاری  متحدہ موومنٹ پاکستان کے تحصیل صدر حاجی تنویر حسین تنی مسلم لیگ نون کے رہنما چودھدری سبط الحسن  گوندل مسلم لیگ نون کو ڈھڈیال  کے جنرل سیکٹری عدنان عقیل خانزادہ 

راجہ  خالد محمود چوہدری اعجاز حسین سانگ کلاں  پی ٹی آئی ڈھڈیال کے رہنما سیٹھ عدیل احمد نوجوان سیاسی رہنما چوہدری وضاحت علی بیگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم پشاور دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور شہداء کے لواحقین کے غم  میں برابر کے شریک ہیں۔یہ واقعہ ہمارے پیارے ملک پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے۔ہم حکومت وقت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعہ میں ملوث انسانیت کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top