چکوال (بیوروچیف راجہ افتخار سے)پولیس چوکی انچارج ملہال مغلاں اے ایس آئی چوہدری اختر کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مکرہ دھندے میں ملوث ایک اور ملزم قانون کے شکنجے میں
تفصیلات کے مطابق
ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
پولیس چوکی انچارج ملہال مغلاں چوہدری اختر نے قصبہ بملہ کے بدنامہ زمانہ منشیات فروش عبدالروف کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 1090 گرام چرس برآمد کر لی
ملزم کے خلاف تھانہ ڈوہمن میں سی /9کا مقدمہ درج کر لیا گیا
عوامی حلقوں کی جانب سے ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف اور چوکی انچارج ملہال مغلاں چوہدری اختر کو بھرپور خراج تحسین
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.