ٖ شمالی کوریا میں کشتی ڈوب جائے تو وزیراعظم استعفی دے دیتا ہے ،عمران خان وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


 

ٹرین حادثہ ہوجائے تو یورپ میں وزیر استعفی دے دیتا ہے

شمالی کوریا میں کشتی ڈوب جائے تو وزیراعظم استعفی دے دیتا ہے

 عمران خان


King khan



پشاور جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کے مزید 5 زخمی دوران علاج انتقال کر گئے۔

ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق گزشتہ روز اسپتال میں 57 افراد کی میتیں لائی گئی تھیں جبکہ دھماکے کے 37 زخمی زیر علاج ہیں جن میں سے 5 آئی سی یو میں ہیں۔


اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے مزید 5 زخمی دوران علاج دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد اسپتال میں دم توڑنے والے افراد کی تعداد 62 ہو گئی ہے۔

پشاور کے قصہ خوانی بازار میں نماز جمعہ کے دوران جامع مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے میں 57 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے


عمران خان بتاتے تھے کہ جب کوئی ٹرین حادثہ ہوتا ہے تو یورپ میں وزیر استعفی  دیتا ہے


 عمران خان نے ایک تاریخی قصہ سنایا تھا کہ شمالی کوریا میں سمندر میں کشتی ڈوب گئی  شمالی کوریا کے کے وزیراعظم کا اس سے کوئی تعلق نہیں تھا لیکن اس میں  غیرت تھی اور اس نے استعفی دے دیا


سانحہ ساہیوال

 سانحہ رحیم یار خان ٹرین حادثہ ستر بندے زندہ جل گئے

 سانحہ کراچی جہاز حادثہ 101 افراد جان سے گئے

 سانحہ مری انتطامی غلطی سے سیاح جان کی بازی ہار گئے

جامعہ مسجد کوچہ رسالدار پشاور بم دھماکہ

 سانحہ پشاور دھماکے میں 62 سے زائد شہد 100 سے زیادہ زخمی

عمران خان اپنے آفس میں بیٹھ کر سیاسی جوڑ توڑ کر رہے ہیں اور ٹویٹ کر رہے ہیں

 عوام انتظار کر رہی ہے کہ شمالی کوریا کے وزیراعظم کی طرح ہمارے وزیراعظم عمران خان بھی عمل کرلیں لیکن عمران خان میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے 





+968 9057 9488

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top