علی خان _
انسان کبھی بھی مکمل طور پر آزاد نہیں ہوتا
انسان ہمیشہ پابند رہتا ہے اس دنیا کا
اس روز و شب کا
اپنے دین کا
اپنے محلے وقوع کا
اپنی روایت کا
یہی روایت یہی انسان کی مذہب کے ساتھ محبت اور پابندی اور اقدار انسان کو ممتاز کرتی ہیں ہیں اور اس کی دنیا اور آخرت بہتر بناتی ہیں
آپ کہیں کہ میں آزاد ہوں میں کسی چیز کا پابند نہیں ہوں
آپ نماز روزے کی پابندی چھوڑ دیتے ہیں کیا آپ کامیاب ہو جائیں گے
آپ اپنے روزگار سے آزاد ہو جاتے ہیں کیا آپ کامیاب ہو جائیں گے
آپ اپنے ماں باپ کا حکم ماننا چھوڑ دیتے ہیں اپنی روایات سے منہ موڑ لیتے ہیں اپنے محلے دار رشتے دار اور ہر چیز سے منہ موڑ کر اپنے آپ کو آزاد تصور کرکے کیا آپ بہتر زندگی گزار سکتے ہیں کبھی بھی نہیں
ہم پاکستانی ہیں
ہم مسلمان ہیں اور الحمداللہ آزاد پیدا ہوئے تھے اور انشاءاللہ آزاد ہی دنیا سے جائیں گے کیونکہ مسلمان کبھی کسی کا غلام نہیں رہتا
آج کل عمران خان ایک شوشہ چھوڑا ہوا ہے کہ ہم کوئی غلام ہیں
تو اس کا جواب پوری قوم نے دیا کہ ھم غلام نہیں ہے
تو پھر عمران خان نے ایک اور شوشہ چھوڑا کہ ہم آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں تو کس سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں
اس کا جواب عمران خان کے پاس نہیں ہے
اب عمران خان آزادی مارچ لے کر آرہے ہیں اب بندہ پوچھے کس خلاف آزادی مارچ کس سے آزادی چاہتے ہیں تو اس کا جواب عمران خان کے پاس نہیں ہے
تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ عمران خان نے بڑی چالاکی کے ساتھ حکومت ختم ہونے کے بعد
اپنی کارکردگی بتانے اور آپنے چار سال کا حساب دینے کی بجائے
عوام میں ایک نئی بحث چھیڑ دی تا کہ کوئی حساب نہ مانگے
تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ یہ آزادی مارچ نہیں ہیں بلکہ گوگی بچاؤ مہم ہے
توشہ خانہ کا مال ہضم کرنے کی مہم ہے
اپنی کرپشن بچانے کی مہم ہے
آٹا چینی ادویات کھاد پیٹرول گیس میں جو مال بنایا ہے اس کو بچانے کی مہم ہے
پشاور بی آر ٹی ،تعمیر اسکول پروگرام ، بلین ٹری اسکینڈل ،مالم جبہ اسکینڈل ،راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل اس طرح کے بہت سے اسکینڈل پر پردہ ڈالنے کی مہم ہے
عمران خان کی حکومت کے دوران بھی لوگ آٹا چینی ادویات کھاد پٹرول میں جو مال بنایا ہے اس پر سوال اٹھاتے رہے ہیں
پشاور بی آر ٹی مالم جبہ تعمیر اسکول پروجیکٹ بلین ٹری راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل پر سوال اٹھاتے رہے ہیں
لیکن حکومت جانے کے بعد عمران خان نے ایسی گیم چنیج کی ہے ایسا رولا ڈالا ہے
لوگ اب ان پر سوال کرنا بھول گئے ہیں
اور یہ سب گیم عمران خان نے اپنی کرپشن چھپانے کے لئے کیا ہے گوگی بچانے کے لئے کیا ہے
پاکستانیوں کے ساتھ ہاتھ ہوگیا
عمران خان نے لوٹ مار کر کے عوام کو کسی اور طرف لگا دیا ہے
اب لوگ عمران خان کی کرپشن پر سوال کرنا بھول گئے ہیں
اگر ابھی بھی ہمیں اس فراڈیے کی سمجھ نہیں آئی تو پھر کبھی بھی نہیں آنی
پاکستانی قوم کا عمران خان سے سوال ہے کہ پہلے اپنے چار سالہ دور اقتدار کا حساب دو پھر کسی آزادی غلامی گوگی مارچ کی بات کرنا۔
+968 9057 9488
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.