ٖ ایران :جدید ٹیکنالوجی سےلیس ڈرون طیاروں کی رونمائی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 

ایران کی مسلح افواج نےجدید ٹیکنالوجی سےلیس ڈرون طیاروں کی خفیہ بیس کی رونمائی کی ہے، زیرزمین بیس میں 100 سے زائد ڈرونز موجود ہیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹ کےمطابق ایرانی مسلح افواج کےچیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نےملکی ڈرون پاورکےحامل خفیہ مرکز کا معائنہ کیا، سائٹ کواسٹریٹجک ڈرونزکےلیےایک محفوظ آپریشنل بیس قراردیا۔ ایرانی افواج نےزیرزمین بیس سےمتعلق معلومات فراہم کیں لیکن ڈرونزبیس کا مقام خفیہ رکھا ہے۔


زاگرس میں موجود زیر زمین ایئربیس پر ابابیل 5 سمیت سو سے زائد ڈرون موجود ہیں۔ فوجی کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران کی مسلح افواج کے ڈرون خطے کے سب سے طاقتور ہیں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top