علی خان _
سب سے پہلے کسی بھی بیمار لاچار معذور مسکین یتیم غریب کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے کیونکہ برا وقت اتے دیر نہیں لگتی
جس طرح آج شہباز گول پے برا وقت آیا ہوا ہے
صرف چند دن پہلے شہباز گولمال نسلیں مکانے اور قبروں تک جانے کی باتیں کر رہا تھا
صورت حال بدلی جب شہباز گولمال کا ریمانڈ منظور ہوا عمران خان نے کہا ایمرجنسی کی صورت حال بنا کر شہباز گولمال کو پنڈی کے کسی ہسپتال میں داخل کرایا جائے
عمران خان نے اپنے چیف آف اسٹاف شہبازگولمال کو جسمانی ریمانڈ پر دینے سے روکنے کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس جیل خانہ جات کو احکامات جاری کردیے۔
عمران خان نے حکم دیا کہ ایمرجنسی پیدا کرکے شہباز گولمال کو فوری راولپنڈی کے کسی سرکاری اسپتال بھیج دیں۔
عمران خان کو بتایا گیا کہ یہ غیرقانونی ہے اور ایسا نہیں کیا جاسکتا۔
عمران خان نے اصرار کیا کہ نتائج کچھ بھی ہوں ایسا کیا جائے
پھر جیل میں چار گھنٹے پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس میں دہنگا مشتی چلتی رہی شہباز گول نال کو ہم نے لے جانا ہے
پھر رینجر کی عمل دخل سے شہباز گولمال کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا گیا
تب سے شہباز گولمال نے ڈرامے بازی شروع کر دی
شہباز گولمال کی ایکٹنگ بھرپور جذباتی تھی
شہباز گول مال نے ایکٹنگ میں سب کو مات دے دی دیوداس فلم میں شاہ رخ خان نے اداکاری کے جوہر دکھائے لیکن شہباز گولمال نے پرفارمنس میں شاہ رخ خان کو بھی مات دے دی
شہباز گولمال نے اداکاری کے جوہر دکھائے
ایسی جذباتی اور حقیقی اداکاری کی ، اداکاری کرنے والے بھی دیکھ کر دنگ رہ گئے
انڈین فلم انڈسٹری سے اکشے کمار شاہ رخ خان جونی لیور جیکی شروف امیتابچن شہباز گولمال کی اداکاری کے مداح ہو گئے
انڈین ہدایت کار و پروڈیوسر روہیت شٹھی نے اس سین پر ایک فلم بنانے کا اعلان کردیا ہے
پاکستانی اسٹیج ڈراموں کے فنکاروں نے بھی شہباز گولمال کی اداکاری پر خراج تحسین پیش کیا فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اداکار طارق ٹیڈی نے کہا شہباز گولمال میرے ہی گاؤں کا ہے اور میں تو پہلے ہی جانتا تھا کہ یہ اداکاری بہترین کرتا ہے اور میں نے پہلے بھی کئی دفعہ شہباز گولمال کو اسٹیج ڈراموں میں آنے کی دعوت دی تھی
افتخار ٹھاکر کہتے ہیں بندے دا کوئی پتہ لگدا اے
کبھی سیاستدان اور کبھی اداکار اور شہباز گولمال نے ہرمیدان میں اپنے آپ کو منوایا ہے
اسٹیج اداکار سخاوت ناز ساجن عباس امانت چن نرگس اور دیدار
نے کہا ہے اگر شہباز گولمال ہمارے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کریں گے تو ایک اچھے اداکار کا اسٹیج ڈراموں میں اضافہ ہوگا
اور لوگوں کو جذباتی سین دیکھنے کو ملیں گے
اسٹیج ڈراموں کے ہدایتکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ ہم نے ڈراموں میں لوگوں کو بہت ہنسایا ہے اب جذباتی سین بھی ڈراموں میں کرنا چاہتے ہیں اس لیے میں اپنے اگلے ڈرامے" عزت لوٹی گئی" میں شہباز گولمال کو کام کرنے کی دعوت دیتا ہوں
شہباز گولمال کی اداکاری پر اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اگر ان لوگوں نے اداکاری بھی کرنی ہے پھر ہم تو گھر جا کر بیٹھ جائیں۔
ایک بات تو ہے شہباز گولمال نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھا کر آج کل پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر اپنے آپ کو منوا لیا ہے۔
لال اے لال اے کے بعد شبازا گولمال بکس آفس پر ہٹ جا رہا ہے
+968 9057 9488
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.