ٖ پی ٹی آئی تو کھڑی ہی جھوٹ کی بنیاد پر ہے وائس آف چکوال (VOC)

 

اگر اپ ایک جھوٹ بولتے ہیں تو آپ کو سو جھوٹ اور بھولنا پڑتے ہیں اور پی ٹی آئی تو کھڑی ہی جھوٹ کی بنیاد پر ہے


علی خان _


ڈرامہ پہ ڈرامہ کیے جاؤ جھوٹ پر جھوٹ بولے جاؤ ہمیں کونسا کسی نے پوچھنا ہے

اور ویسے ہی جانور نما یوتھیے  جو عمران خان سے نہ سوال کرتے ہیں

اور نہ  کبھی  عمران خان سے کارکردگی پر جواب مانگا ہے

اور نہ ہی کسی بات کا جواب پوچھتے ہیں بلکہ کہتے ہیں واہ کیا بات کردی خان صاحب نے


عمران خان روزانہ ہی کوئی نیا جھوٹ بولتا ہے اور ویسے ہی اس کے جانور نما فالور جو اس کی بات مان جاتے ہیں  کیوں کہ عمران خان نے ایک نسل کو جانور بنا دیا ہے اور سوشل میڈیا کی رسی ان کو ڈالی گئی ہے اور اسی رسی سے ان جانوروں کنٹرول کیا جا رہا ہے

 تین عورتوں نے میڈیا کے سامنے خود کو شہباز گِل کی ماں اور بہنیں بتا کر پریس کانفرنس کر دی۔


پوری یوتھیا قوم بغیر تحقیق کیے رو رہی تھی کہ دیکھیں ماں اور بہنوں کو ملنے نہیں دیا گیا


بعد میں جب ان تینوں خواتین سے پوچھا گیا حقیقت کیا نکلی 

وہ تینوں ہی شہباز گل کی نہ بہنیں تھیں اور نہ ماں تھی

ویسے جو بات مشہور ہے

شہباز گل کی ماں کو اسکے باپ نے جلا دیا تھا کسی وجہ سے اور پھر اسے چولہا پھٹنا قرار دیا گیا تھا۔ اگر اس کی ماں فوت ہو چکی ہے تو پھر یہ عورت کون ہے؟

پی ٹی آئی کس طرح میڈیا کو استعمال کرکے لوگوں تک جھوٹ کا ابلاغ کرتی ہے، لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹتی ہے، 

یہ محض چھوٹی سی مثال ہے۔

اور کتنے ڈرامے اور جھوٹ عوام کے ساتھ بولے ہیں  یہ آپ کو عمران خان کی  26 سالہ یدو یہد دیکھ کر اندازہ ہوجائے گا


اب ان تین خواتین سے تحریک انصاف کیا کام لینا چاہتی تھی

 شہبازگل کو زہر دینا چاہتی تھی یا کچھ اور

 یہ بھی آنے والے دنوں میں حقیقت عوام کے سامنے آجائے گی

 لیکن یہ دیکھیں کہ پہلے شہباز گل ڈرامہ کرتا ہے جس کے بعد تین خواتین  ڈرامہ کرتی ہیں

 پھر تحریک انصاف کی خواتین جاکر  ہسپتال میں ڈرامہ کرتی ہیں

 تحریک انصاف جھوٹ اور ڈرامے بازی پر مبنی ایک جماعت ہے جو ہر وقت عوام سے جھوٹ بولتی ہے

عمران خان  پوری تحریک انصاف اپنے مخالفین کو جیلوں میں بند کرتے تھے ان کا مذاق اڑاتے تھے

 آج پی ٹی آئی کا صرف ایک بندہ جیل میں گیا ہے تو پوری پی ٹی آئی گیدڑوں کی طرح چلا رہی ہیں جس طرح دھند والی رات میں گیدڑ چلاتا ہے




+968 9057 9488

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top