رسول اللہ صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی پوری ہوگئی۔ سعودی عرب کے صحرا میں پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا۔تفصیلات کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ و علیہ و آلہ کی جانب سے آنے والے وقت سے متعلق بہت سی پیشن گوئیاں کی گئی تھیں ،جن کو وقت کی آنکھوں سے حرف بحرف سچ ہوتے دیکھا۔
انکی پوری ہونے والی یہ پیشنگوئیاں ان کے عاشقان رسالت و نبوت کے ایمان میں اضافے کا باعث بنی ہوئی ہیں۔آپ صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی حرف بحرف پوری ہو چکی ہے۔آپ نے صحرائے عرب سے ایک چشمے کے پھوٹنے کی پیشنگوئی کی تھی جو پوری ہوچکی ہے۔سعودی عرب کے صوبے القصیم میں پانی کا چشمہ ابلنے گا۔
سعودی عرب کے صوبے القصیم میں پانی کا چشمہ ابلنے گا ۔۔۔ علامات صغریٰ میں سے حدیث پاک کے مطابق ایک اور علامت ظاہر! pic.twitter.com/qFuSB8pw3x
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) December 29, 2018
اس حوالے سے رکن اسمبلی عامر لیاقت نے بھی اس چشمے کی ویڈیو کو ٹوئیٹ کیا ہے ۔انہوں نے اس علامت کو علامات صغریٰ میں سے ایک علامت بتایا ہے۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.