ٖ تیز رفتار گاڑی ہوٹل میں گھس گئی، خوفناک حادثے کی ویڈیو وائرل وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 

تیز رفتار گاڑی ڈھابے کی دیوار توڑتے ہوئے وہاں بیٹھے لوگوں پر چڑھ دوڑی، اس واقعے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں سڑک کے کنارے بنے ہوٹل میں ایک تیز رفتار ٹیمپو گاڑی گھس گئی اور وہاں بیٹھے لوگوں کو کچل ڈالا، حادثے میں 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ سی سی ٹی وی کیمرے میں ڈھابے میں اچانک گھسنے والی گاڑی کا دل دہلا دینے والا منظر محفوظ ہو گیا۔

تیز رفتار گاڑی نے ڈھابے کی دیوار توڑ دی اور فرنیچر بھی تہس نہس کر دیا، وہاں چند لوگ کرسیوں پر بیٹھے ہوئے تھے، ان پر بھی گاڑی چڑھ دوڑی۔


0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top