ٖ چکوال : سب انسپکٹر راجہ زویب کو انسپکٹر کے رینک لگ گئے وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (راجہ افتخار سے) پنجاب پولیس کے فرض شناس آفیسر سب انسپکٹر راجہ زویب کو انسپکٹر کے رینک لگ گئے دوست احباب کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری

تفصیلات کے مطابق

پنجاب پولیس کے فرض شناس اور بہادر آفیسر سب انسپکٹر راجہ زویب جو اس وقت تھانہ صدر چکوال میں بطور ایس ایچ او فرائض منصبی ادا کر رہے ہیں 

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے انہیں انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی

یاد رہے کہ انسپکٹر راجہ زوہیب  ماضی میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس مقابلے میں بہادری سے لڑتے ہوئے شدید زخمی بھی ہوئے تھے 

ترقی ملنے پر دوست احباب کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے

چکوال پریس کلب رجسٹرڈ کے چیئرمین خواجہ بابر سلیم محمود صدر محمد خان عاقل جنرل سیکرٹری زوالفقار میر چیئرمین فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی شفیق ملک سینئر نائب صدر ملک صفی الدین صفی نائب صدر راجہ افتخار احمد  چیئرمین لیگل کمیٹی راجہ فرحت بشیر ایڈووکیٹ چیئرمین ترجمان کمیٹی مہران ظفر ملک سیکرٹری انفارمیشن راجہ ثاقب عباس و دیگر عہدیداران و ممبرانِ نے انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے اور مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top