ٖ دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک وائس آف چکوال (VOC)

 

دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے  تیار ہونے والے قرآن پاک کو چکوال پریس کلب رجسٹرڈ میں شہریوں کی زیارت کے لیے پیش کر دیا گیا خواتین بچوں کی بڑی تعداد چکوال پریس کلب میں موجود میڈم ڈپٹی کمشنر چکوال قراتالعین ملک نے بھی پریس کلب کا دورہ کیا /رپورٹ/راجہ افتخار

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top