ٖ خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں کھانا پکاتے وقت آگ بھڑک اٹھی، 7جھونپڑیاں جل کرخاک وائس آف چکوال (VOC)

تلہ گنگ (ملک کامران انجم)تلہ گنگ کے گاوں چینجی میں خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں کھانا پکاتے وقت آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے سات جھونپڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔
آگ اتنی آنا فانا پھیلی کہ جھونپڑیوں میں موجود مرد خواتین اور بچے بمشکل اپنی جان بچا کر باہر نکلے تاہم جھونپڑیوں میں موجود قیمتی سامان باہر نہ نکال سکے اور وہ  آگ کی نظر ہو گیا - بعد ازاں ایم سی فائر بریگیڈ نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا اور آگ بجھا دی ۔
-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکسی خبر میں حقیقت نہ ہوتو فوراً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top