ٖ تلہ گنگ: ہائی ایس کو فاران ہوٹل کے قریب حادثہ، 8افرادزخمی وائس آف چکوال (VOC)

تلہ گنگ(محسن قیوم شیخ)ہائی ایس کو فاران ہوٹل کے قریب حادثہ پیش آگیا۔گاڑی کویہ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔اس حادثے میں 8افراد زخمی ہونے کی اطاعات ہوصول ہوئیں ہیں جنہیں سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کیا گیا۔مزیدتفصیلات  موصول ہونے پر خبرکو اپ ڈیٹ کردیا جائے گا ۔


-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکسی خبر میں حقیقت نہ ہوتو فوراً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top