ٖ ائیر فاؤنڈیشن سکول چکوال کیمپس بھون روڈ میں گرینڈ سکولز کمپیٹیشن کا انعقاد وائس آف چکوال (VOC)

چکوال(راجہ ثاقب سے)ائیر فاؤنڈیشن سکول چکوال کیمپس بھون روڈ میں گرینڈ سکولز کمپیٹیشن   کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں کے طلباء وطالبات نے قرت، نعت اور تقاریر ی مقابلوں میں حصہ لیا اور اول ،دوئم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء وطالبات اور بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ میں ایم این اے سردار ذوالفقار علی خان دلہہ، قاضی محمد اکبر، سی ایک او ایجوکیشن چوہدری نصراللہ و دیگر مہمانوں نے شیلڈز اور سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔تقریب کے میزبان محمد صفدر ملک نے بہترین انتظامات کر رکھے تھے۔

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکسی خبر میں حقیقت نہ ہوتو فوراً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top