تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی نے سپیشل ٹیم تشکیل دے کر جعلی صرف بنانے والی فیکٹری پر ریڈ کر کے کثیر تعداد میں جعلی صرف، مشینری برآمد کرلی۔.
فیکٹری میں مختلف برآنڈ کی صرف پیکنگ کی جاتی ہے.تمام جعلی صرف اور مشینری قبضہ پولیس میں لے لی گئی.
تھانہ گنجمنڈی پولیس نےمقدمہ درج رجسٹر کر کے تفتیش شروع کر دی گئی.۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں