ڈھڈیال (نامہ نگار)استاد سے شاگرد کی والہانہ عقیدت اور محبت کا اظہار ۔ نانک چند کا تعلق انبالہ بھارت سے ہے 30 سال قبل انہوں نے ماسٹر غلام ربانی سے گورنمنٹ سکول روپوال میں تعلیم حاصل کی آج وہ اپنے استاد کو تلاش کرتے ہوۓ ان سے ملنے پہنچ گئے ۔ اپنے روحانی باپ سے ملنے کی خوشی ان کے مسکراتے ہوئے چہرے سے بخوبی عیاں ہے۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں