ٖ ڈسٹرکٹ چکوال میں اس وقت آٹھ کرونا وائرس کے مریض بالکل نارمل ہیں، عبدالستار عسیانی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

چکوال (وائس آف چکوال)تمام اہل علاقہ کو یہ بتایا جاتا ہے کہ ڈسٹرکٹ چکوال میں اس وقت آٹھ کرونا وائرس کے مریض ہیں جو  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں ایڈمِٹ ہیں۔ تمام مریض بلکل نارمل ہیں اور ہمارا ہیلتھ کا عملہ 24 گھنٹے انکی نگہداشت کر رہاہے۔

 ڈسٹرکٹ ایڈمینسٹریشن چکوال اس مشکل وقت میں چکوال کو کرونا وائرس سے کم سے کم متاثر رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ اہلیان چکوال سے بھی گزارش ہے کہ وہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کا ساتھ دیں اور گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق کم سے کم گھروں سے باہر نکلیں اور تمام احتیاطی تدابیر استعمال کریں.۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top