ٖ 2سالاماسٹرڈگری والوں کو بھی حکومت پاس کر دے وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

تحریر:خرم شہزاد

حکومت نے ۲ سال کا ماسٹر ڈگری پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور آئندہ صرف چار سال کا بی۔ایس ھی ھو گا۔  تو اس لیے میری حکومت کو ایک تجویز ہے کہ ورچوال یونیورسٹی آف پاکستان اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی آف پاکستان کے ایسے تمام طالب علم جو اپنا ۲سال کا عرصہ مکمل کر چکے ہیں. اور ان کے دو چار مضمون رہتے ہیں ان کو پاس کر دیا جائے۔ 

     

وجوہات

 طالب علموں کا وقت بچے گا۔ اور وہ جو کچھ کرنا چاہتے ہیں وہ کر سکیں گے۔ 

 طالب علموں کا پیسہ بچے گا جو کہ وہ اپنا کیریر بانانے میں خرچ کر سکیں گے۔ 

 اس مشکل وقت میں جبکہ کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون چل رہا ہے۔ طالب علموں کے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے کہ وہ فیس دے سکیں۔ 

  کیونکہ اب تمام یونیورسٹیزایچ۔ای۔سی کی حدایت کے مطابق نیا پروگرام یعنی چار سالا بی۔ایس شروع کرنا چاہتی ہیں تو اچھا ہے کہ تمام سابقہ طالب علم اپنا پروگرام ختم کر کے یونیورسٹیز سے فارغ ھو جائیں اور یونیورسٹی  میں نئے آنے والے بی۔ایس کے طالب علموں پردھیان دے۔

 کیونکہ ان دونوں یونیورسٹیز کو حکومت فنڈ دیتی ہے اس لیے بہتر ہے کہ اس فنڈ سے  نئے آنے والے طالب علم فائدہ اٹھائیں تاکہ پرانے طالب علموں پر ھی وہ پیسہ خرچ ہوتا رہے۔ 

 ورچوئل یونیورسٹی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کےزیر انتظام کوئی میڈیکل کالج یا انجنیرنگ یونیورسٹی نہیں چل رہی کہ جن  کے بغیر امتحان طالب علم پاس  ھو کے غلط علاج کر کے بندے مار دیں گے یا ان کے بنائے ھوئے پل  گر جائیں گے ۔ 


اس لیے میرا حکومت کو مشوراہ ہے کہ ان دونوں یونیورسٹیز کے 2سالاماسٹر ڈگری کے تمام طالب علمو ں ،جنوں نے اپنے دو سال پورے کر لیے ہیں اور ان کے دو چار مضمون رہتے ہیں ان کو پاس کر کے یونیورسٹیز سے فارغ کیا جائے۔ 

 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top