پاکستان میں گاڑیوں کے مافیا کو بڑا دھچکا لگ گیا، چین کی سب سے بڑی آٹو کمپنی نے پاکستان کے شہر رائیونڈ میں بجلی سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والا پلانٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان نے اس پر بھرپور ساتھ دینے اور پاکستانی عوام کو سستی اور معیاری گاڑیاں دینے کا وعدہ کیا ہے... ایک نئی گاڑی کی قیمت تقریباً 5،000 ڈالرز ہے۔ ان گاڑیوں کے استعمال سے پٹرول کی قیمتوں میں بھی کمی ہو جائے گی کیونکہ جب کسی چیز کی مارکیٹ کم ہوتی ہے تو اسکی قیمت کم ہو جاتی ہے. اچھی خبر یہ بھی ہے کہ لاہور میں لگنے والے اس پلانٹ میں پاکستانی انجینئرز کو بھی جاب ملے گی، ہر ضلع و شہر میں شوروم ہونگے جہاں ہمارے لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے ملائشیاء ،انڈیا اور کوریا کے بعد الحمداللہ پاکستان کو یہ موقع ملا ہے کہ وہ مینو فیکچرڈ ان پاکستان کا لیبل دے گا. ۔ بشکریہ: ساحل اعوان |
---|
Related Posts
کراچی، پولیس اہلکار کی سرعام گداگر خاتون کو شراب پلانے کی کوشش
ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا کھلے عام شراب کی بوتل نکال کر پینے اور خاتون گدا گر سے بدتمیزی کرنے و[...]
جب بلی چوزوں کی ماں بنی! حیرت انگیز ویڈیو
یوں تو اکثر بلیاں مرغیوں کے پیچھے دوڑتی نظر آتی ہیں اور انھیں شکار بنانے کی کوشش کرتی ہیں، مگ[...]
میری بیٹی کو ہاتھ کیوں لگایا؟ دوران پرواز مسافر لڑ پڑے
بھارت میں دوران پرواز مسافر لڑ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس ک[...]
سیشن جج، دو بیٹوں اور بھانجے سمیت ڈیم میں نہاتے ڈوب گیا
سوہاوہ کے نجی ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج ان کے دو بیٹے اور بھانجا ڈوب کر جاں بحق ہو گئ[...]
فرسٹ ایئر کی طالبہ کو پرنسپل نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا
پنجاب کے شہر میاں چنوں میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کو ٹیچر نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔اہل خانہ کے [...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.