ٖ جہلم روڈ پر کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم،دو افراد شدید زخمی وائس آف چکوال (VOC)


چکوال(راجہ عبدالغفار سے)کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم،نتیجے میں دو افراد شدید زخمی،تفصیلات کے مطابق جہلم روڈ القادر مل کے پاس مہران کار نمبر MR AG 689 جہلم کی کی طرف جاتے ہوئے موڑ کاٹتے ہوئے ٹرک سے جا ٹکرائی ۔ 

اس حادثےکے نتیجے میں کار میں سوار دو افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال چکوال پہنچا دیا جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top