چکوال(راجہ عبدالغفار سے)ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف کی ہدایت پر چکوال کے علاقوں میں غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف سالٹ رینج عاصم بشیر چیمہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف مرزا عابد حسین کی ہدایت پر وائلڈ لائف انسپکٹر زاہد اقبال نے ریڈ کر کے 8 بلارے موقع پر پکڑ لیے جو کہ چکور اور بٹیر کے شکار کی غرض سے لگائے گئے تھے جن پر چالان کر دیا گیا۔ عوامی حلقوں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں