اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کی شیلنگ اور ڈاکٹروں کی گرفتاریاں نوجوان نسل کے لئے اچھا پیغام نہیں King khan پہلے 92 % نمبر لیں زندگی لگا دیں پھر مار کھائیں پاکستان میں ڈاکٹر بننا جرم اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر ینگ ڈاکٹرز اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جی نائن مرکز میدان جنگ بن گیا مختلف شہروں سے آئے ڈاکٹرز نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر احتجاج کیا۔ پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ کا استعمال کیا۔ احتجاجی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نیشنل لائسنسنگ امتحان کسی صورت قبول نہیں کریں گے این ایل ای امتحان ہمارے لئے اضافی بوجھ ہے، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پی ایم سی کے بجائے یو ایچ ایس لے، پی ایم سی کے نائب صدر علی رضا کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ زخمی حالت میں ڈاکٹر کہہ رہے تھے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد آج کدھر ہیں جو پچھلے دور میں ہمیں تمام سہولیات ملنے پر بھی ڈاکٹروں کو احتجاج پر اکساتی تھی اور آج جب ہمارے حقوق سلب کیے جا رہے ہیں ہمارے اوپر اضافی بوجھ ڈالا جارہا ہے تو ڈاکٹر یاسمین راشد کہیں نظر نہیں آرہی ۔ |
---|
Related Posts
عمران خان پاکستان کو دیوالیہ کیوں کرنا چاہتے تھے
علی خان _یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہوچکی ہے کہ عمران خان کو صرف اور صرف اپنا مفاد عزیز ہے[...]
عمران خان نے سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کا اعلان کردیا فضائی دورے کے بعد وزی[...]
جب روم جل رہا تھا تو نیرو سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا
علی خان _’جب روم جل رہا تھا تو نیرو سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا‘یہ محاورہ تو آپ نے اکثر[...]
مودی کو جو یار ہے غدار ہے غدار ہے
علی خان _لسبیلہ ہیلی کاپٹر کی انکوائری رپورٹ میں بڑے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ[...]
تبدیلی کا دعوی کرنے والے اپنے آپ کو نہ بدل سکے
تبدیلی کا دعوی کرنے والے اپنے آپ کو نہ بدل سکے انہوں نے دنیا کو کیا بدلنا ہےعلی خان __تبدیلی کا آغاز[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.